SCS Gell mask Use Method? And timing of this use
جیل ماسک 👈 آپ نے دن میں 1 بار استعمال کرنا- سب سے پہلے اپ نے اپنا فیس۔ واش کرنا `` *طریقہ استعمال `` رات کو سونے سے پہلے جلد پہ کریم کی طرح مٹر کے دانے کے برابر اپلائی کرنی ہے اور صبح اٹھ کے جلد دھو لینی ہے یا دن میں دو گھنٹے کیلئے لگانی ہے احتیاطی تدابیر ⭐۔ زیادہ مقدار میں استعمال نہیں کرنی ۔ ⭐۔ gell mask کو رات میں ہی لگانا ہے ۔ ⭐۔ اگر دن میں لگانا چاہتے ہیں تو فیس جیل ماسک لگا کر دھوپ میں اور آگ 🔥 قریب بالکل نہیں جانا ❌❌۔